ایکنا دہشت گرد کویٹہ ہزارہ ٹارگٹ گرفتار
بین الاقوامی گروپ- سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ہزارہ برادری کے افراد کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3506012 تاریخ اشاعت : 2019/04/19